جنوری 21, 2020 سائٹ ایڈمن اردو شاعری, اردو غزلیات, الطاف حسین حالی Leave a comment یا رب نگاہ بد سے چمن کو بچائیو یا رب نگاہ بد سے چمن کو بچائیو بلبل بہت ہے دیکھ کے پھولوں کو باغ باغ آئیں پئیں وہ شوق سے جو اہلِ ظرف ہوں ساقی بھرے کھڑا ہے مئے لعل سے ایاغ حالیؔ بھی پڑھنے آئے تھے کچھ بزم شعرو میں باری تب ان کی آئی کہ گل ہو گئے چراغ الطاف حسین حالی اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin Altaf Hussain HaliGhazalGhazalsPoetryPoetsSalam UrduSalam Urdu GhazalsUrdu Poets