دسمبر 1, 2019 ارمیشہ شاہد اردو شاعری, اردو غزلیات, بہادر شاہ ظفر Leave a comment تھے کل جو اپنے گھر میں مہمان وہ کہاں ہیں تھے کل جو اپنے گھر میں مہمان وہ کہاں ہیں جو کھو گئے ہیں یارب اوسان وہ کہاں ہیں آنکھوں میں روتے روتے نم بھی نہیں ہے اب تو تھے موجزن جو پہلے طوفان وہ کہاں ہیں کچھ اور ڈھب کے اب تو ہم لوگ دیکھتے ہیں پہلے جو اے ظفرؔ تھے انسان وہ کہاں ہیں (بہادر شاہ ظفر) اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin Bahadur Shah ZafarGhazalGhazalsPoetryPoetsSalamSalam UrduSalam Urdu GhazalsSalamUrduUrduUrdu GhazalUrdu PoetryUrdu PoetsUrdu WritersUrdu Writings