زاہدہ حنا

برصغیر کی بے باک کالم نگار ، ادیبہ ، افسانہ نگار اور شاعرہ زاہدہ حناؔ ٥؍اکتوبر ١٩٤٦ء کو صوبۂ بہار کے شہر سہسرام میں پیدا ہوئیں ۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہی اپنے والد صاحب سے شروع کی سوا چار کی عمر میں انھیں والد نے پڑھانا شروع کیا معاشی حالات کی وجہ سے پہلی مرتبہ ان کا سکول میں داخلہ ساتویں کلاس میں ہوا تھا۔ بچپن ان کا بہت اداس اور صرف کتابیں پڑھتے ہی گزرا۔ بچپن سے ہی

Read more