انور مسعود

انور مسعود (انگریزی: Anwar Masood)، (پیدائش: 8 نومبر، 1935ء) پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے ہیں۔ انور مسعود زیادہ تر مزاحیہ شاعری سے مشہور ہوئے۔ انور مسعود کی پیدائش 8 نومبر 1935ء گجرات، پاکستان میں ہوئی اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کیanwar masood اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آ گئے جہاں انہوں نے "زمیندارا کالج گجرات” میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں

Read more