مئی 20, 2020 فضّہ آپ کا سلام, اردو شاعری, اردو غزلیات, ناصر ملک Leave a comment سنو! اَب بھی یہاں مَیں ہوں سنو! اَب بھی یہاں مَیں ہوں سرِ نوکِ سناں مَیں ہوں اَنا ، مقتل ، وِچھوڑا ، غم سبھی کا پاسباں مَیں ہوں ستم گر بھول جاتا ہے کہاں وہ ہے، کہاں مَیں ہوں سنا ہے حسن کا دعویٰ ابھی فخرِ بتاں مَیں ہوں خبر دشتِ جنوں کی ہے خبر کے درمیاں مَیں ہوں ناصر ملک اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin Aap Ka SalamGhazalsHatheliLayyahPoetsSalam UrduUrdu GhazalsUrdu PoetryUrdu Poets