مئی 5, 2020 اقرا جبین آپ کا سلام, اردو شاعری, اردو غزلیات, اقرا جبین Leave a comment شعلہ بن کے جلتا سورج شعلہ بن کے جلتا سورج جیسے ہو اک خطرہ سورج لازم کب تھادیکھنا چاند میرے سامنے آیا سورج حاصل چاہے کچھ نا ہو روشن کرتا چلتا سورج لگتا ہے تم سے ملتا ہے میٹھےسپنے بنتا سورج اپنی راہ پہ چلتا جائے اپنی راہ پہ چلتا سورج اقرا جبین اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin GhazalGhazalsIqraIqra JabeenPoetrySalam UrduSalamUrduUrdu GhazalUrdu PoetryUrdu PoetsYour Salam