نومبر 7, 2020 admin آپ کا سلام, اردو شاعری, اردو نظم, شازیہ اکبر Leave a comment کرب کی سُولی کرب کی سُولی دیکھو! دیکھو زیست کے سارے لمحے کرب کی سولی پر لٹکے ہیں اور اس دار کے چاروں جانب کچھ جانے پہچانے سپنے ماتم کی پوشاک پہن کر مایوسی سے سر کو جھکائے (جیسے اپنا آپ گنوائے) جانے کیوں چپ چاپ کھڑے ہیں شازیہ اکبر اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin Aap Ka SalamNazamNazmPoetsSalam UrduShaziaShazia AkbarUrdu NazamsUrdu PoetryUrdu Poets