مئی 28, 2020 سائٹ ایڈمن آپ کا سلام, اردو شاعری, اردو غزلیات, فیصل ہاشمی Leave a comment ناز کرتا رہے میرے ساتھ ناز کرتا رہے میرے ساتھ اور دل کیا کرے میرے ساتھ پتھروں کی طرح لوگ تھے بولنے لگ پڑے میرے ساتھ جنتی آنکھیں تھیں حیران تھیں سب نے دیکھا اسے میرے ساتھ آج بھی ویسی تنہائی ہے تیرے ہوتے ہوئے میرے ساتھ فیصل ہاشمی اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin FaisalFaisal HashmiGhazalGhazalsPoetrySalam UrduSalamUrduUrdu GhazalUrdu PoetryUrdu PoetsYour Salam