جون 11, 2014 سائٹ ایڈمن اردو شاعری, اردو نظم, پروین شاکر Leave a comment مشورہ مشورہ ننھی لڑکی ساحل کے اتنے نزدیک ریت سے اپنے گھر نہ بنا کوئی سرکش موج ادھر آئی تو تیرے گھر کی بنیادیں تک بہہ جائیں گی اور پھر ان کی یاد میں تو ساری عمر اداس رہے گی اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin NazamParveen ShakirPoetryPoetsSalamUrduShakirUrdu Poetry