مئی 10, 2020 سائٹ ایڈمن آپ کا سلام, اردو شاعری, اردو غزلیات, نیل احمد Leave a comment میں اپنے آپ کو روکوں کہاں تک میں اپنے آپ کو روکوں کہاں تک فغاں جاتی ہے میری لا مکاں تک ترے قدموں کی آہٹ گونجتی ہے وہیں تک میں گئی ہوں تو جہاں تک نظارہ بھی حسیں تھا قربتوں کا دھنک پھیلی زمیں سے آسماں تک جہاں پہ تیرگی بھی روشنی ہو کبھی دیکھا ہے تم نے کیا وہاں تک نیل احمد اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin GhazalGhazalsNeelNeel AhmedPoetrySalam UrduSalamUrduUrdu GhazalUrdu PoetryUrdu PoetsYour Salam