اپریل 15, 2016 سائٹ ایڈمن آپ کا سلام, اردو شاعری, اردو غزلیات, شجاع شاذ Leave a comment کسی چراغ کی لَو کی طرح بکھر گیا میں کسی چراغ کی لَو کی طرح بکھر گیا میں پھر اس کے بعد تری روح میں اتر گیا میں ہر ایک شے تھی بہت مختلف مرے آگے عطا ہوئی جو بصارت مجھے تو ڈر گیا میں یقیں ہوا مجھے تقدیر بھی کوئی شہ ہے وہ یوں کہ ٹوٹتے تارے کے ساتھ مر گیا میں شجاع شاذ اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin GhazalGhazalsPoetryPoetsSalam UrduShujaShuja ShazUrdu PoetryUrdu PoetsYour Salam