نومبر 19, 2019 ارمیشہ شاہد اردو شاعری, اردو غزلیات, وصی شاہ Leave a comment Jitni Duain Ati جتنی دعائیں آتی تھیں سب مانگ لیں ہم نے جتنے وظیفے یاد تھے سارے کر بیٹھے ہیں کئی طرح سے جی کر دیکھا ہے کئی طرح سے مر بیٹھے ہیں لیکن جاناں کسی بھی صورت تم میرے ہو کر نہیں دیتے اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin GhazalGhazalsPoetryPoetsSalam UrduSalam Urdu GhazalsUrduUrdu GhazalsUrdu PoetryUrdu PoetsWasi Shah