دسمبر 20, 2019 ارمیشہ شاہد اردو شاعری, اردو نظم, فیصل عجمی Leave a comment اس کو جانے دے اگر جاتا ہے اس کو جانے دے اگر جاتا ہے زہر کم ہو تو اتر جاتا ہے پیڑ دیمک کی پذیرائی میں دیکھتے دیکھتے مر جاتا ہے ایک لمحے کا سفر ہے دنیا اور پھر وقت ٹھہر جاتا ہے چند خوشیوں کو باہم کرنے میں آدمی کتنا بکھر جاتا ہے فیصل عجمی Post Views: 2 اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin Faisal AjmiGhazalGhazalsPoetryPoetsSalamSalam UrduSalam Urdu GhazalsSalamUrduUrduUrdu GhazalUrdu GhazalsUrdu PoetryUrdu PoetsUrdu WritersUrdu Writing