بسکٹ،دودھ اور موٹر وے

بسکٹ،دودھ اور موٹر وے شاہینہ شاہین بلوچ کا کوئی بھائی نہیں تھا۔وہ پانچ بہنیں ہی تھیں ورنہ وہ اسے گھر میں ہی بتا دیتا کہ فائن آرٹس میں ایم اے نہ کر واور اگر وہ پھر بھی کر رہی تھی تو اتنی حوصلہ شکنی کرتا کہ وہ کم از کم گولڈ میڈل تو نہ لیتی۔۔ گولڈ میڈل لے لیا تو تصویروں کی نمائش میں اپنی تصویریں نہ رکھ پاتی او ر پھر اس سے بھی بڑھ کر پی ٹی وی

Read more
1 2 3 50