جنوری 2, 2020 سائٹ ایڈمن اردو شاعری, اردو غزلیات, نوشی گیلانی Leave a comment اب یہ بات مانی ہے اب یہ بات مانی ہے وصل رائیگانی ہے اس کی درد آنکھوں میں ہجر کی کہانی ہے جیت جس کسی کی ہو ہم نے ہار مانی ہے چوڑیاں بکِھرنے کی رسم یہ پُرانی ہے عُمر کے جزیرے پر غم کی حکمرانی ہے مِل گیا تووحشتکی داستاں سناتی ہے ہجر توں کے صحرا کی دل نے خاک چھانی ہے اس پوسٹ کو شیئر کریںFacebookPinterestTwitterLinkedin A Ghazal By NoshiA Ghazal By Noshi GilaniGhazalGhazalsNoshi GilaniPoetryPoetsSalam Urdu